کلام
عاشق نقاب جلوۂ جانانہ چاہیے فانوس شمع کو پر پروانہ چاہیے
مرزا غالبوحشت کہاں کہ بے خودی انشا کرے کوئی ہستی کو لفظ معنی عنقا کرے کوئی
مرزا غالبکس کا خیال آئنۂ انتظار تھا ہر برگ گل کے پردے میں دل بے قرار تھا
مرزا غالباے خوشا وقتے کہ ساقی یک خمستاں وا کرے تار و پود فرش محفل پنبۂ مینا کرے
مرزا غالبضعف جنوں کو وقت تپش در بھی دور تھا اک گھر میں مختصر سا بیاباں ضرور تھا
مرزا غالبشب کہ ذوق گفتگو سے تیری دل بیتاب تھا شوخی وحشت سے افسانہ فسون خواب تھا
مرزا غالبفرصت آئینہ صد رنگ خود آرائی ہے روز و شب یک کف افسوس تماشائی ہے
مرزا غالبنالۂ دل میں شب انداز اثر نایاب تھا تھا سپند بزم وصل غیر گو بے تاب تھا
مرزا غالبعالم جہاں بعرض بساط وجود تھا جوں صبح چاک جیب مجھے تار و پود تھا
مرزا غالبتسکیں کو ہم نہ روئیں جو ذوق نظر ملے حوران خلد میں تری صورت مگر ملے
مرزا غالبذکر میرا بہ بدی بھی اسے منظور نہیں غیر کی بات بگڑ جائے تو کچھ دور نہیں
مرزا غالبتیرے توسن کو صبا باندھتے ہیں ہم بھی مضموں کی ہوا باندھتے ہیں
مرزا غالبذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا بن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا
مرزا غالبتم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو حذر کرو مرے دل سے کہ اس میں آگ دبی ہے
مرزا غالبظلمت کدے میں میرے شب غم کا جوش ہے اک شمع ہے دلیل سحر سو خموش ہے
مرزا غالبتم جانو تم کو غیر سے جو رسم و راہ ہو مجھ کو بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہو
مرزا غالبتو دوست کسو کا بھی ستم گر نہ ہوا تھا اوروں پہ ہے وہ ظلم کہ مجھ پر نہ ہوا تھا
مرزا غالباس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیے بیٹھا رہا اگرچہ اشارے ہوا کیے
مرزا غالبوارستہ اس سے ہیں کہ محبت ہی کیوں نہ ہو کیجے ہمارے ساتھ عداوت ہی کیوں نہ ہو
مرزا غالبشب خمار شوق ساقی رستخیز اندازہ تھا تامحیط بادہ صورت خانۂ خمیازہ تھا
مرزا غالبوہ آ کے خواب میں تسکین اضطراب تو دے ولے مجھے تپش دل مجال خواب تو دے
مرزا غالبشب کہ برق سوز دل سے زہرۂ ابر آب تھا شعلۂ جوالہ ہر یک حلقۂ گرداب تھا
مرزا غالبوہ فراق اور وہ وصال کہاں وہ شب و روز و ماہ و سال کہاں
مرزا غالبشبنم بہ گل لالہ نہ خالی ز ادا ہے داغ دل بے درد نظر گاہ حیا ہے
مرزا غالب