کلام
ابن مریم ہوا کرے کوئی میرے دکھ کی دوا کرے کوئی
مرزا غالبعشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی میری وحشت تری شہرت ہی سہی
مرزا غالبعشق تاثیر سے نومید نہیں جاں سپاری شجر بید نہیں
مرزا غالبغم دنیا سے گر پائی بھی فرصت سر اٹھانے کی فلک کا دیکھنا تقریب تیرے یاد آنے کی
مرزا غالبہم پر جفا سے ترک وفا کا گماں نہیں اک چھیڑ ہے وگرنہ مراد امتحاں نہیں
مرزا غالبغم کھانے میں بودا دل ناکام بہت ہے یہ رنج کہ کم ہے مئے گلفام بہت ہے
مرزا غالبہم سے کھل جاؤ بوقت مے پرستی ایک دن ورنہ ہم چھیڑیں گے رکھ کر عذر مستی ایک دن
مرزا غالبغم نہیں ہوتا ہے آزادوں کو بیش از یک نفس برق سے کرتے ہیں روشن شمع ماتم خانہ ہم
مرزا غالبگر خامشی سے فائدہ اخفائے حال ہے خوش ہوں کہ میری بات سمجھنی محال ہے
مرزا غالبگرم فریاد رکھا شکل نہالی نے مجھے تب اماں ہجر میں دی برد لیالی نے مجھے
مرزا غالبگھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیر جانے گا اب بھی تو نہ مرا گھر کہے بغیر
مرزا غالبگلہ ہے شوق کو دل میں بھی تنگئ جا کا گہر میں محو ہوا اضطراب دریا کا
مرزا غالبگلشن میں بندوبست بہ رنگ دگر ہے آج قمری کا طوق حلقۂ بیرون در ہے آج
مرزا غالبغنچۂ ناشگفتہ کو دور سے مت دکھا کہ یوں بوسہ کو پوچھتا ہوں میں منہ سے مجھے بتا کہ یوں
مرزا غالبحاصل سے ہاتھ دھو بیٹھ اے آرزو خرامی دل جوش گریہ میں ہے ڈوبی ہوئی اسامی
مرزا غالبہے آرمیدگی میں نکوہش بجا مجھے صبح وطن ہے خندۂ دنداں نما مجھے
مرزا غالبایک جا حرف وفا لکھا تھا سو بھی مٹ گیا ظاہراً کاغذ ترے خط کا غلط بردار ہے
مرزا غالبہے بسکہ ہر اک ان کے اشارے میں نشاں اور کرتے ہیں محبت تو گزرتا ہے گماں اور
مرزا غالبفریاد کی کوئی لے نہیں ہے نالہ پابند نے نہیں ہے
مرزا غالبہے بزم بتاں میں سخن آزردہ لبوں سے تنگ آئے ہیں ہم ایسے خوشامد طلبوں سے
مرزا غالبغافل بہ وہم ناز خود آرا ہے ورنہ یاں بے شانۂ صبا نہیں طرہ گیاہ کا
مرزا غالبہے کس قدر ہلاک فریب وفائے گل بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل
مرزا غالبگئی وہ بات کہ ہو گفتگو تو کیونکر ہو کہے سے کچھ نہ ہوا پھر کہو تو کیونکر ہو
مرزا غالبہے سبزہ زار ہر در و دیوار غم کدہ جس کی بہار یہ ہو پھر اس کی خزاں نہ پوچھ
مرزا غالب