کلام
غیر لیں محفل میں بوسے جام کے ہم رہیں یوں تشنہ لب پیغام کے
مرزا غالبحیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں
مرزا غالبدھمکی میں مر گیا جو نہ باب نبرد تھا عشق نبرد پیشہ طلب گار مرد تھا
مرزا غالبدھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن کے پاؤں رکھتا ہے ضد سے کھینچ کے باہر لگن کے پاؤں
مرزا غالبدیوانگی سے دوش پہ زنار بھی نہیں یعنی ہمارے جیب میں اک تار بھی نہیں
مرزا غالبدل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے
مرزا غالبدل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
مرزا غالبدل لگا کر لگ گیا ان کو بھی تنہا بیٹھنا بارے اپنی بیکسی کی ہم نے پائی داد یاں
مرزا غالبدل مرا سوز نہاں سے بے محابا جل گیا آتش خاموش کی مانند گویا جل گیا
مرزا غالبدل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئی دونوں کو اک ادا میں رضامند کر گئی
مرزا غالبدیا ہے دل اگر اس کو بشر ہے کیا کہئے ہوا رقیب تو ہو نامہ بر ہے کیا کہئے
مرزا غالبدوست غم خواری میں میری سعی فرماویں گے کیا زخم کے بھرتے تلک ناخن نہ بڑھ جاویں گے کیا
مرزا غالبایک ایک قطرہ کا مجھے دینا پڑا حساب خون جگر ودیعت مژگان یار تھا
مرزا غالبچاک کی خواہش اگر وحشت بہ عریانی کرے صبح کے مانند زخم دل گریبانی کرے
مرزا غالبچشم خوباں خامشی میں بھی نوا پرداز ہے سرمہ تو کہوے کہ دود شعلۂ آواز ہے
مرزا غالبدائم پڑا ہوا ترے در پر نہیں ہوں میں خاک ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہوں میں
مرزا غالبدہر میں نقش وفا وجہ تسلی نہ ہوا ہے یہ وہ لفظ کہ شرمندۂ معنی نہ ہوا
مرزا غالبدر خور قہر و غضب جب کوئی ہم سا نہ ہوا پھر غلط کیا ہے کہ ہم سا کوئی پیدا نہ ہوا
مرزا غالبدرد منت کش دوا نہ ہوا میں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا
مرزا غالبدرد سے میرے ہے تجھ کو بے قراری ہائے ہائے کیا ہوئی ظالم تری غفلت شعاری ہائے ہائے
مرزا غالبدیکھ کر در پردہ گرم دامن افشانی مجھے کر گئی وابستۂ تن میری عریانی مجھے
مرزا غالبدیکھنا قسمت کہ آپ اپنے پہ رشک آ جائے ہے میں اسے دیکھوں بھلا کب مجھ سے دیکھا جائے ہے
مرزا غالببلا سے ہیں جو یہ پیش نظر در و دیوار نگاہ شوق کو ہیں بال و پر در و دیوار
مرزا غالببرشکال گریۂ عاشق ہے دیکھا چاہیے کھل گئی مانند گل سو جا سے دیوار چمن
مرزا غالب