شعر
shi'r
اسم
درآمد شدہ معانی؛ اداری تصدیق باقی ہے۔
اردو معانی
- موزوں کلام
- بیت
- نظم کی اکائی
English meanings
- couplet
- verse
- poetry
شعری مثال
ہمارے شعر ہیں اب صرف دل لگی کے اسدؔ
کھلا کہ فائدہ عرض ہنر میں خاک نہیںماخذ
Feroz-ul-Lughat & Standard Urdu Lexicon