مصرع
misra'
اسم
درآمد شدہ معانی؛ اداری تصدیق باقی ہے۔
اردو معانی
- شعر کی ایک سطر
- دروازے کا ایک پٹ
English meanings
- hemistich
- single line of a couplet
شعری مثال
عشق کو ہر رنگ شان حسن ہے مد نظر
مصرع سرد چمن ہے حسب حال عندلیبماخذ
Feroz-ul-Lughat & Standard Urdu Lexicon