کلام
kalaam
اسم
درآمد شدہ معانی؛ اداری تصدیق باقی ہے۔
اردو معانی
- بات چیت
- گفتگو
- شاعری
- تحریر
English meanings
- speech
- discourse
- poetic work
- word
شعری مثال
روا رکھو نہ رکھو تھا جو لفظ تکیہ کلام
اب اس کو کہتے ہیں اہل سخن سخن تکیہماخذ
Feroz-ul-Lughat & Standard Urdu Lexicon