sukhan

sukhan سخن

پڑھیے، سنیے، جڑیے۔

مطلع

matla'

اسم

مادّہ
ط ل ع

درآمد شدہ معانی؛ اداری تصدیق باقی ہے۔

اردو معانی

  • غزل یا قصیدے کا پہلا ہم قافیہ شعر
  • طلوع ہونے کی جگہ

English meanings

  • opening couplet of a ghazal
  • horizon

شعری مثال

یہ مطلع اسدؔ جوہر افسون سخن ہو گر عرض تپاک جگر سوختہ چاہیں
مرزا غالب ↗
ماخذ

Feroz-ul-Lughat & Standard Urdu Lexicon