مطلع
matla'
اسم
درآمد شدہ معانی؛ اداری تصدیق باقی ہے۔
اردو معانی
- غزل یا قصیدے کا پہلا ہم قافیہ شعر
- طلوع ہونے کی جگہ
English meanings
- opening couplet of a ghazal
- horizon
شعری مثال
یہ مطلع اسدؔ جوہر افسون سخن ہو
گر عرض تپاک جگر سوختہ چاہیںماخذ
Feroz-ul-Lughat & Standard Urdu Lexicon