ردیف
radeef
اسم
درآمد شدہ معانی؛ اداری تصدیق باقی ہے۔
اردو معانی
- قافیے کے بعد دہرائے جانے والے الفاظ
- گھڑ سوار کے پیچھے بیٹھنے والا
English meanings
- refrain
- repeating word or phrase after the rhyme
شعری مثال
یہ غزل اپنی مجھے جی سے پسند آتی ہے آپ
ہے ردیف شعر میں غالبؔ ز بس تکرار دوستماخذ
Feroz-ul-Lughat & Standard Urdu Lexicon